• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گرمیوں کے مقابلے سردیوں میں ورزش کرنا زیادہ مفید ہے

سان فرانسسکو (نیوز ڈیسک) طبی ماہرین نے کہا ہےکہ سردیوں میں ورزش کرنا گرمیوں کے مد مقابل زیادہ فائدہ کا باعث بنتا ہے۔ سائنسی اعتبار سے اس بات کے کئی شواہد مل چکے ہیں کہ سردیوں میں دبکے رہنے کی بجائے اگرورزش کی جائے تو کیلیوریز جلنے یا ختم ہونے کی رفتار بڑھ جاتی ہے لیکن ضروری ہے آپ گھر سے باہر نکل کر ورزش کریں اگر آپ نے اس سال10پائونڈ وزن گھٹانے کا عہد کیا ہے تو باہر نکلیں اور سرد موسم میں ورزش کریں۔سائنس داں اس عمل کی ارتقائی وجہ بتاتے ہیں کیونکہ ہماے جسم میں موجود بھوری چربی در حقیقت سرد اور غذائی قلت والے اوقات کیلئے ہی جمع ہوتی ہے۔
تازہ ترین