• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا، فلوریڈا کےبینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک


امریکا کی ریاست فلوریڈا کےبینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق بینک میں فائرنگ کا واقعہ ٹمپا سے 150 کلومیٹر جنوب مشرقی علاقے سبرینگ میں پیش آیا ہے۔

عینی شاہدین کا بتایا ہے کہ بینک میں 5 افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے والے شخص نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے سے انکار کردیا ہے۔

تازہ ترین