• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق بھارتی وزیر اعظم سونیا گاندھی کی بیٹی بھی سیاست میں آگئیں

نئی دہلی(ایجنسیاں)بھارت کے مقبول ترین سیاسی گھرانے ’گاندھی‘ میں سونیا گاندھی کی بیٹی پریانکا گاندھی اب تک عملی سیاست سے دور تھیں۔


کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے اپنی بہن پریانکا گاندھی کو جنوبی اترپردیش کی مرکزی جنرل سیکریٹری کا عہدہ دے دیااور وہ فروری میں اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گی ۔پریانکا گاندھی بھارت کے چھٹے وزیر اعظم راجیو گاندھی اور سونیا گاندھی کی بیٹی ہیں۔

تازہ ترین