• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

برطانیہ کو برفانی طوفان نے گھیر لیادرجہ حرارت منفی 12 تک گر گیا


لندن(ایجنسیاں)برطانیہ کو برفانی طوفان نے گھیرلیا ہے اور درجہ حرارت منفی 12 تک گرگیا ہے جبکہ موسم کی سرد ترین رات کا ریکارڈ بھی بن گیا ہے َ

برفانی طوفان کے باعث معمولات زندگی بھی متاثر ہوا ہے ۔

دوسری جانب امریکا، فرانس سمیت دیگر یورپی ملکوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے، ادھرکینیڈا کی نیاگرا آبشار بھی جمنے لگی اور دلکش نظارہ دیکھنے سیاح کھنچے چلے آئے۔فرانس کے شمالی اور وسطی حصے میں برف باری کے باعث الرٹ جاری کردیئے گئے۔

تازہ ترین