• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حدکم کردی گئی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اے ٹی ایم کارڈ سے پیسے نکلوانے کی حدکم کردی گئی ہے ،اس فیصلے کا اطلاق چھ فروری سے ہوگا۔ صارفین کو موبائل فون پر نوٹس بھیجے گئے ہیں،الائیڈ بنک کے ترجمان زاہد حسین کاکہنا ہے کہ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر رقم نکلوانے کی حد کم کی جارہی ہے جولوگ اے ٹی ایم سے پچاس ہزار روپے تک نکلواتے تھے یہ حد کم کرکے تیس ہزار روپے کردی جائے گی۔ 

تازہ ترین