• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لاہور(وقائع نگارخصوصی )لاہور چلڈرن کمپلیکس میں بچوں کا دوروزہ ادبی میلہ ختم ہوگیا۔ دو روز میں 150سے زائد سکولوں کے 17ہزار بچوں نے میلہ میں شرکت کی۔پنجاب حکومت وعدے کے مطابق سانحہ ساہیوال پر جوڈیشل کمیشن بنائے ۔ گذشتہ روز لاہور دفتر میں پارٹی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایک گھرانہ تباہ وبرباد ہو گیا اس طرح کے واقعات کو نظرانداز کیا گیا تو پھر آئندہ کسی کی جان و مال، عزت و آبرو محفوظ نہیں رہے گی۔
تازہ ترین