• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیوکے قطرے پلانے سے انکار پر نجی اسکول سیل

لاہور(خبر نگار) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے مطابق گلبرگ میں نجی سکول میں محکمہ صحت کی ٹیمیںتین دن تک پولیو کے قطرے پلانے کے لیے جاتی رہیں۔ تاہم سکول انتظامیہ کی جانب سے انہیں اجازت نہیں دی گئی۔ جس پرڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے سکول کو سیل کر دیا۔
تازہ ترین