• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف نے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کرلی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) اے این یف نے پاک افغان سرحدی علاقے توبہ اچکزئی میں منشیات کے اسمگلروں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ہزار 350کلو گرام افیون اور 520 کلو گرام مارفین برآمد کرکے قبضے میں لے لیا جبکہ اسمگلر فرار ہوگئے اور کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔
تازہ ترین