• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ،موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق جناح ٹائون میں موٹر سائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک نوجوان کمال زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ہسپتال پہنچادیا گیا جبکہ رہزن فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔متعلقہ پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کررہی ہے ۔
تازہ ترین