گوگل کے ڈوڈل پر ہاتھوں میں کیمرہ پکڑے ہوئے یہ شخص کون ہے؟
ہر عام و خاص موقع پر گوگل اپنے نت نئے ڈوڈل متعارف کرواتا رہتا ہے اور اگر آج آپ نے انٹرنیٹ پر کچھ ڈھونڈنے کے لیے گوگل کا رخ کیا ہو تو آپ نے کیمرہ ہاتھوں میں پکڑے ایک شخص کی تصویر دیکھی ہوگی۔