• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین میں جب ایک کتے کا مالک اچانک بیہوش ہوگیا تاہم کتے نے مالک کو بچانے کیلئے نہ صرف ایمبولین تک پہنچا بلکہ ایمبولینس کو راستہ بھی دکھایا اور یوں اسکا مالک جانی نقصان سے بچ گیا۔

اپنے مالک کی فکر میں ایمبولینس کو راستہ بتاتے ڈوگی میاں کی ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں ۔

تازہ ترین