• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: ایک شخص کسی بچوں والی بیوہ خاتون سے شادی کرتا ہے تو کیا فوت ہونے کے بعد اس شخص کے مال وجائیداد میں بیوہ خاتون کی سابقہ شوہرکی اولاد وراثت میں حقدار ہوگی؟ (اظفرصدّیقی، لاہور)

جواب: ۔اس شخص کی میراث میں اس کی بیوہ کی پہلے شوہر سے جو اولاد ہے ،ان کا کوئی حق وحصہ نہیں ہوگا۔

تازہ ترین