• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا قربانی کی گائے میں عقیقہ کا حصہ ڈال کر قربانی کرسکتے ہیں؟

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال :. ہم اپنے ماں باپ کے ساتھ مل کر قربانی کرنا چاہ رہے ہیں، سوال یہ ہے کہ کیا قربانی کی گائے میں عقیقہ کا حصہ ڈال کر قربانی کرسکتے ہیں؟

جواب: قربانی کے بڑے جانور میں قربانی کے حصوں کے ساتھ عقیقہ کا حصہ بھی کرسکتے ہیں، ایسی صورت میں جتنے حصے قربانی کے ہوں گے، اتنے قربانی کے اور جتنے عقیقے کے ہوں، اتنے عقیقے کے ادا ہوں گے۔ (شامی ۹؍۴۷۲)

تازہ ترین