• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکول وینز میں سلنڈر کا استعمال خطرناک ہے، ایڈیشنل آئی جی کراچی

ایڈیشنل آئی جی کراچی امیر شیخ نے کہا ہے کہ اسکول وینز میں سلنڈر کا استعمال خطرناک ہے، کسی کی جان سے کھیلنے کا کسی کو کوئی حق نہیں، والدین کو بلیک میل کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امیر شیخ نے کہا کہ اسنیپ چیکنگ کے معاملے میں میڈیا پولیس کا ساتھ دے، وہ شعور اجاگر کرنے کے لیے یہ سب کام کر رہے ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی نے مزید کہا کہ کاروباری مرکز کے ساتھ پارکنگ کی جگہ رکھنی چاہئے ۔

تازہ ترین