• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


بیلاروس کے دار الحکومت منسک میں یورپین فگر اسکیٹنگ چیمپئن شپ 2019کاانعقاد کیا گیا۔

اس سالانہ مقابلے میںیورپ بھرسے فگر اسکیٹنگ میں مہارت رکھنے والے درجنوں کھلاڑیوں نے حصہ لے کر اپنے فن کا مظا ہر ہ کیا۔

اس دلچسپ چیمپئن شپ میں شرکت کرنے والے ماہر خواتین و مرد اسکیٹرز نے مختلف کیٹیگریز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو محظوظ کیا۔7

روز تک جاری رہنے والی اس چیمپئن شپ کے دوران مختلف کیٹیگریز میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ٹرافی اور انعامات سے نوازا گیا۔

تازہ ترین