• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے اُستاد کا نام کیمبرج یونیورسٹی فہرست میں شامل

برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی نے کراچی کے اسکول ٹیچر احمد سایا کا نام2019ء کے بہترین اساتذہ کی حتمی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔


اس فہرست میں احمد سایا کے علاوہ بھارت، سری لنکا، آسٹریلیا، فلپائن اور ملائیشیا کے اساتذہ کے نام بھی شامل کیے گئے ہیں۔

بہترین ٹیچر کے ایوارڈ کا اعلان اتوار کوآن لائن ووٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔

ایوارڈ جیتنے والے ٹیچر کو کیمبرج یونیورسٹی کا دورہ کرایا جائے گا۔

تازہ ترین