آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ14؍جمادی الثانی 1440ھ 20؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کرکٹ بورڈ نےآئی سی سی کی جانب سے سرفراز احمد کی معطلی کے فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

پی سی بی نے پابندی کا شکار کپتان سرفراز احمد کو جنوبی افریقا سے وطن واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

ترجمان پی سی بی کے مطابق آئی سی سی کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، سرفراز احمد کو وطن واپس بلارہے ہیں،شعیب ملک بقیہ ایک روزہ میچز اور 3 ٹی ٹونٹی میچز میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔

ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ نسل پرستی پر مبنی بیانات کی سکتی سے مذمت کرتے ہیں،سرفراز احمدکی جگہ محمد رضوان کو ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں