• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھٹھہ: قیمتی پرندوں کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ٹھٹھہ میں متعدد عقابوں و دیگر جانور اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔

سندھ وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ کے ترجمان کے مطابق ٹھٹھہ میں ایک چھاپے کے دوران ایک گاڑی سے 10 عقاب، 2 باز اور ایک فلیمنگو برآمد کیا گیا ہے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ قیمتی پرندوں کی اسمگلنگ کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ 

تازہ ترین