• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر:عبدالقیوم

صفحات256:،قیمت 400:روپے

ناشر :رُمیل ہائوس آف پبلی کیشنز، اقبال مارکیٹ، کمیٹی چوک، راول پنڈی

’’خوشبوئےطیبہ‘‘اس نعتیہ مجموعے کے خالق کی اوّلین کاوش ہے، جس میں موصوف کی دس حمد اور سو نعتیں شامل ہیں۔ ہر نعت سرکارِدو جہاں صلّی اللہ علیہ وسلّم کی ذاتِ گرامی سے عشق و محبّت کی آئینہ دار ہے۔ نعتیہ اشعار میں آپﷺکی سیرتِ عظمیٰ کا بیان انتہائی خُوب صُورت پیرائے میں کیا گیا ہے۔ ’’خوشبوئےطیبہ‘‘ اُردو کی نعتیہ شاعری میں ایک خُوب صُورت اضافہ ہے، جسے پورے اہتمام اور سلیقے سے شایع کیا گیا ہے۔

تازہ ترین