• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاعر :رانا خالد حسین سعیدی

صفحات:160،قیمت : 240روپے

ناشر :سمبارا پبلی کیشنز، حیدرآباد

زیرِتبصرہ نعتیہ مجموعے کے خالق، پیشے کے لحاظ سے تاجر ہیں، انہوں نے اپنے اس نعتیہ مجموعے کو اپنے پیرومرشد علّامہ سیّد حامد سعید کاظمی کی جانب منسوب کیا ہے۔ 149نعتوں پر مشتمل یہ مجموعہ رانا خالد حسین سعیدی کی سرکار ختمی مرتبت، محسنِ انسانیت حضرت محمّد صلی اللہ علیہ وسلم سے عقیدت و محبّت کا آئینہ دار اور حُبِّ رسولﷺسے سرشار ہے، جو ہر صاحبِ ایمان کے عقیدے اور عمل کی بنیاد ہے۔

تازہ ترین