آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ14؍جمادی الثانی 1440ھ 20؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور پولیس نے قومی کرکٹر وہاب ریاض کے برادر نسبتی کو چیک باؤنس کے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق زوہیب چوہدری کوئٹہ کے تھانہ سول لائینز میں چیک باؤنس ہونے کے خلاف درج مقدمے میں اشتہاری تھے، پولیس نے اشتہاریوں کے ریکارڈ پر انہیں ان کے گھر رائیونڈ روڈ سے گرفتار کیا۔

ملزم کی گرفتاری کی اطلاع کوئٹہ پولیس کو دے دی گئی ہے، کوئٹہ پولیس ملزم کو راہداری ریمانڈ کے ذریعے کوئٹہ لے جائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں