آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات12؍شعبان المعظم 1440ھ 18؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہورفیروز پورروڈ پر کاہنہ کے نزدیک نجی کمپنی کی تیز رفتار بس موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی جس کے نتیجے میں 31 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق نجی کمپنی کی بس سوئے آصل سے کاہنہ جا رہی تھی کہ اچانک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی۔

طبی امداد کے بعد 11 زخمیوں کو اسپتال بھجوا دیا گیا۔ حادثے کے بعد بس ڈرائیور فرار ہو گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں