• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


تھرل سے بھرپور ہالی ووڈڈرامہ فلم ’بٹوین دی ٹریز‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔

ہالی ووڈڈرامہ فلم بٹوین دی ٹریز (Between the Trees) کا سنسنی خیز پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ بریڈ ڈوگلاس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو پر اسرار مصیبت میں مبتلا ہو کر اس سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے اپنے دوستوں کی مدد طلب کرتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں گریگ جیمز،مائیکل ڈریپر،جونی لی،ڈین کیل،امبر اسٹون بریکر اور مارلن میسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مارک بیئر ڈ کی پروڈیو س کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم رواں برس سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین