• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکا میں شدید سردی کے باعث ایک خاتون کے بال اکڑکر جم گئے۔

امریکا کی کئی ریاستیں ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جہاں ہر طرف برف کی چادر پھیلی ہوئی نظرآرہی ہے۔

ایسی صورتحال میں امریکی ریاست آئیووا میں ایک خاتون کچھ دیر کیلئے گھر سے بال نکلی تو شدید ٹھنڈ کے باعث سر کے بال اَکڑ گئے۔

خاتون کے سر کے بال جھاڑیوں کی طرح سر پر آگئے جس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر کافی مقبولیت حاصل کی ہوئی ہے۔

تازہ ترین