• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فلم" ہوبس اینڈ شاؤ8" کاپہلا دھواں دھار ٹریلرجاری کر دیا گیا ہے۔

ہدایتکارڈیوڈ لیچ کی ایڈونچر سے بھرپوراس فلم کی اسٹار کاسٹ میں ڈیوین جانسن ،ادریس البا، جیسن اسٹیتھم،ونیسا کربی،ہیلن مرن،رومن رینز اور ایڈی مارسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

انتہائی تیز رفتار کاروں اور بدلے کی آگ میں جلتے خطروں کے کھلاڑیوں کے بے مثال ایکشن کا تڑکا لِئے اس فلم کو نیل ایچ موریٹیزاورکرس مورگن نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے جو یونیورسل پکچرز کے تحت 2اگست کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی۔

تازہ ترین