آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر 16؍شعبان المعظم 1440ھ 22؍اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور زلمی نے سپر اسٹار ماہرہ خان کو پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے لئے ٹیم کا برانڈ ایمبسڈر برقرار رکھا ہے۔

پی ایس ایل کے چوتھے سیزن پر پشاور زلمی کی جانب سے ٹوئٹر پر اعلان کیا گیا کہ ’ماہرہ خان پی ایس ایل سیزن فور کے لئے برانڈ یمبیسڈر کی حیثیت سے پشاور زلمی کا حصہ رہیں گی، وہ اس جوش وجذبے کی علامت ہیں جو پشاور زلمی دکھاتی ہے‘


پشاور زلمی کا کہنا ہے کہ وہ 4فروری کو کٹ اور ترانے کی لانچ تقریب میں بھی شرکت کریں گی۔

ماہرہ خان نے ایک بار پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔

دوسری جانب پشاور زلمی نے صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی خوبرو گلوکارہ گُل پانڑہ کو بھی پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے لیے اپنا علاقائی برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا ہے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں