• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

افغان وزارت داخلہ سے جاری بیان کے مطابق افغان سیکیورٹی فورسز نے صوبے فراہ کے اضلاع خاک سفید اور پشت کوہ میں طالبان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کیے۔

حملوں میں ہلاک ہونے والوں میں طالبان کا اہم مقامی رہنما قاضی قاری عبدالقادر بھی مار اگیا، فضائی حملوں میں طالبان کی گاڑیاں اور اسلحہ بارود بھی تباہ کیا گیا۔

تازہ ترین