• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گہرے سمندر میں نوجوانوں کا شارک کے ساتھ تیراکی کا مظاہرہ


یوں تو شارک کو کافی خونخوار اور خوف و دہشت کی علامت سمجھا جاتا ہے لیکن ان ڈائیورز کے تو کیا ہی کہنے جنہوں نے شارکس کیساتھ تیراکی کرکے خود کو خطروں کا کھلاڑی ثابت کردکھایا ہے۔

جی ہاں فجی کے گہرے سمندرمیں تیراکی کرتے ان نڈر ڈائیور زنے گہرے سمندر میں شارک مچھلیوں کے انتہائی قریب جا کر تیراکی کا شاندار مظاہرہ کر ڈالااور ان مناظر کو کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیا۔

بغیر کسی حفا ظتی انتظا م کے جا ن لیوا شا رکس کے ساتھ غوطہ خوری اور انہیں خوراک کھلانا یقیناًایک مشکل اور جان لیوا کام ہے۔

تازہ ترین