• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسکاٹ لینڈ، پریڈ میں ڈریگن ڈانس کا مظاہرہ


ہر سال کی طرح اس سال بھی اسکاٹ لینڈ کے شہر پرتھ میں چینی نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے رنگا رنگ پریڈ کا اہتمام کیا گیا۔

اس سالانہ پریڈ میں جہاں ہزاروں چینی باشندوں نے شرکت کی وہیں مقامی افراد نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہوئے لائن و ڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ پیش کیا۔

پریڈ میں منفرد فلوٹس کے ذریعے چینی ثقافت کو دلچسپ رنگوں سے نمایاں کیاگیا۔

اس موقع پر کئی بینڈز نے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کرکے شرکاء کو خوب محظوظ کیا۔

تازہ ترین