• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگاپور، ایکوریم میں ڈائیور کی ڈریگن ڈانس پرفارمنس


نئے چینی قمری سال کی آمدآمد ہے اور اس حوالے سے چین سمیت دنیا بھر میں مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

قمری سال کی خوشی میں ایڈونچر کے شوقین بھی کسی سے پیچھے نہیں رہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اِن اسکوبا ڈائیورز کو ہی دیکھ لیں جو پانی کے اندر ڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ کر رہے ہیں۔

سنگاپور کے ایکوریم میں ماہر خوطہ خوروں نے ڈریگن ڈانس کا شاندار مظاہرہ کر کے شائقین کو نئے سال کی مبارکباد دی ۔

اس دلچسپ پرفامنس پر نہ صرف بچے بلکہ بڑے بھی بیحد محظوظ ہوئے اور ڈریگن ڈانس کی دلچسپ پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین