• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


نئے چینی قمری سال کی آمد آمد ہے اور نئے سال کی آمد کاجشن منانے کیلئے جہاں چین سمیت دنیا بھر میں مختلف ایونٹس کا انعقاد کیا جا رہا ہے وہیں جانوروں کیلئے بھی خصوصی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

چینی سالِ نو کے جشن کے حوالے سے چین کے صوبے  Liaodong کے شہر Dalianکے oceanپارک میں بھی چالیس سے زائد پینگوئینز کی عوام سے ملاقات کروائی گئی،جنہیں دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد وہاں موجود تھی۔

نئے سال کی مبارکباد دیتے پینگوئینز جہاں لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہے وہیں انہوں نے اپنی نٹ کھٹ حرکتوں سے دیکھنے والوں کو بھی خوب محظوظ کیا۔

تازہ ترین