آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ18؍شعبان المعظم 1440ھ24؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا کی ریاست کیلی فورنیا میں بارشوں کے بعد سیلاب کاخطرہ ہے۔ بارش کے نتیجے میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

امریکی حکام کے مطابق طوفان کے باعث ریاست  کیلی فورنیا میں ہونے والی بارشوں کا سسٹم کمزور ہو گیا ہے لیکن آج کہیں کہیں سیلاب کا خطرہ ہے جبکہ ریاست کے جنوبی حصے میں منگل تک ہلکی بارشیں ہو سکتی ہیں۔

دوسری جانب لاس اینجلس کاؤنٹی میں ٹریفک حادثے میں سرچ اور ریسکیو ٹیم کا ایک رکن ہلاک ہوگیا،اور دیگر 9 افراد زخمی ہو گئے۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں