• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اینجلینا جولی کا روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کا دورہ

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ اینجلینا جولی نے بنگلہ دیش میں روہنگیا مہاجرین کے کیمپ کا دورہ کیا۔

اینجلینا جولی نے میانمار کی سرحد کےقریب قائم پناہ گزین کیمپ میں موجود روہنگیا مہاجرین کو درپیش مسائل سنے۔

جولی جو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کی خصوصی مندوب ہیں، آج ضلع کوکس بازار میں مزید پناہ گزین کیمپوں کا دورے کریں گی۔

اگست 2017 ء کے بعد بنگلہ دیش میں 7لاکھ 30 ہزار سے زائد روہنگیا مہاجرین پناہ لئے ہوئے ہیں۔

تازہ ترین