آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
منگل17؍شعبان المعظم 1440ھ 23؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملک بھر میں سردی کی شدت برقرار ہے جبکہ ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور برف باری کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آج اورکل اسلام آباد، سکھر، لاڑکانہ، پنجاب، خیبرپختونخوا، بلوچستان، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش کا امکان ہے جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، مری، گلیات، گلگت بلتستان اور کشمیر کے  پہاڑی علاقوں میں برفباری ہوسکتی ہے۔

دوسری جانب سب سے کم درجہ حرارت اسکردو میں منفی 11سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ کوئٹہ میں ایک،اسلام آباد میں 4،لاہور میں 6،پشاور میں 7 اور کراچی میں 14سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں