• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الاباما میں پرانا پْل دھماکا خیز مواد سے گرادیا گیا


امریکی ریاست الاباما کے ایکسپریس وے پر بنے کئی برس پرانے پْل کو دھماکا خیز مواد سے گرا دیا گیاجبکہ اس کی جگہ نیا پْل تعمیر کیا جائے گا ۔

الاباما کے ایکسپریس وے پر برسوں پرانے پُل کو دھماکا خیز مواد سے سیکنڈوں میں ملبے کا ڈھیر بنادیا گیا۔

اس منظر کو دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد پْل سے کچھ ہی دور موجود تھی۔

ایکسپریس وے پر بنے اس پْل کو گرانے کیلئے کئی کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا جبکہ اس کی جگہ نئے پْل کی تعمیر کی جائے گی۔

تازہ ترین