آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات15؍ جمادی الثانی 1440ھ 21؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کامیڈی اورایڈونچر سے بھرپور اینی میٹڈ فلم ’’ونڈرپارک‘‘ کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

ڈیوڈ فیس کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک تخلیق کار لڑکی کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک ایسے ونڈر پارک کی تلاش کرتی ہے جس میں مختلف جھولے ور جانور ہوتے ہیں تاہم جلد اسے یہ احساس ہوتا ہے کہ یہ پارک محض اسکا خیال ہے۔

فلم میں آواز کا جادو جگانے والے فنکاروں میں جنیفر گارنر،کین ہڈسن،میتھیو براڈرک ،کین جیانگ اور جان اولیور سمیت دیگر شامل ہیں۔

فلم پیراماؤنٹ پکچرز کے بینر تلے 15مارچ 2019کو ریلیز کی جائے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں