• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی سے اہم ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات کے بعد چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی جانب سے سرفراز احمد کو ورلڈ کپ 2019 ءتک قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان نامزد کرنے کا اعلان متوقع ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ چیئرمین پی سی بی احسان مانی کرکٹر سرفراز احمد کےہمراہ آج پریس کانفرس بھی کریں گے۔

تازہ ترین