آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
بدھ18؍شعبان المعظم 1440ھ24؍ اپریل 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں سرکاری اداروں کے اخراجات پر نظر رکھنے کے لیے ایک نیا دفتر قائم کردیا گیا۔

سرکاری میڈیا کے مطابق نئے دفترکے ذریعے بدعنوانی کے خلاف نظر رکھی جائے گی، یہ سرکاری محکموں میں مالی بے ضابطگیوں پر نظر رکھے گا۔

سعودی فرماں روا شاہ سلمان نے کہا ہے کہ جو بھی سرکاری خزانے کو نقصان پہنچائے گا اس کو سبق سکھائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سرکاری فنڈز کے تحفظ اور بدعنوانی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری رکھی جائیں گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں