آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات15؍ جمادی الثانی 1440ھ 21؍فروری 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایڈونچر فلموں کے دیوانوں کیلئے خوشخبری ہے کہ ہالی ووڈ اینی میٹڈفینٹیسی فلم ڈمبو(Dumbo)کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


ٹم برٹن کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے سرکس کے معروف فنکار کے گرد گھوم رہی ہے جسے ایک ہاتھی کی دیکھ بھال کی ذمہ داری سونپی جاتی ہے اور اس ہی دوران اس پر یہ انکشاف ہوتا ہےکہ ہاتھی اْڑنے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں کولن فیرل،مائیکل کیٹن،ڈینی ڈیویٹو،ایوا گرین،ایلن آرکن،جوزف گیٹ اور نیکو پارکر سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

جسٹن اسپرنگر اور ایہرن کروگر کی مشترکہ پروڈکشن والٹ ڈزنی پکچرز کے بینر تلے 29مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

Chatاپنی رائے سے آگاہ کریں