• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے فارم پر 6ماہ کا بچھڑا زبان سے کْنڈی کھول کر باہر نکل آیا،ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔


عام طور پر لوگ اسمارٹ بننے کیلئے کئی جتن کرتے دکھائی دیتے ہیں لیکن اصل اسمارٹنس کیا ہوتی ہے کوئی اس بچھڑے سے سیکھے۔

جی ہاں چین کے ایک فارم میں موجود 6ماہ کے بچھڑے نے باہر نکلنے کیلئے دیسی تکنیک اپنانے کی ٹھانی اور زبان باہر نکال کر دروازے کی کنڈی کھول ڈالی۔

بچھڑے کی اسمارٹنس پر مبنی ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہورہی ہے۔

تازہ ترین