• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہالی ووڈ اداکارہ کے لرزہ خیز قتل کی حقیقی داستان

خوف اور دہشت سے بھرپور فلموں کے مداح ہوجائیں تیار کیونکہ ہالی ووڈ تھرلر فلم دی ہونٹنگ آف شیرون ٹیٹ(The Haunting of Sharon Tate)کاپہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔


ڈینئل فیرنڈز کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ہالی ووڈ اداکارہ شیرون ٹیٹ کے لرزہ خیز قتل کے حقیقی واقعے پر مبنی ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں ہیلری ڈف،جوناتھن بینٹ،لیڈیا ہیررسٹ،ٹیلر جانسن،فیول اسٹیورٹ اور بیلا پوپا سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

ایرک برینر اور ڈینیل فیرنڈز کی مشترکہ پروڈیوس کردہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور یہ فلم 5اپریل کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین