• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسمِ بہار کو خوش آمدید کہنے کا انوکھا انداز

دنیا بھر میں آجکل موسمِ بہار کو خوش آمدید کیلئے مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جارہا ہے اور جاپان میں بھی ایسے ہی ایک ایونٹ کا انعقاد کیا گیاہے۔


جاپان میں موسمِ بہار کو خوش آمدید کہنے کیلئے سیکڑوں افراد مقامی ٹیمپل پر جمع ہوئے جہاں ان پر سویا بین اْچھالے گئے۔

Setsubun نامی اس ایونٹ کیلئے کئی کلو سویا بین مقامی ٹیمپل لایا گیا جس کے بعد کئی افراد نے یہ سویا بین مجمع پر اْچھالے۔

واضح رہے کہ اس ایونٹ کا مقصدصحت وتندرستی اور خوشی کوخوش آمدید کہنا اورشیطانی طاقتوں کو ڈرا کر دور بھگاناہوتا ہے۔

تازہ ترین