• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارسلونا میں رنگا رنگ فیشن ویک ، ریمپ پر جلوے

اسپین کے شہر بارسلونامیں رنگا رنگ فیشن ویک کی رعنائیاں جاری ہیں جس میں کئی ممالک سے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔


4 روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما 2019کی مناسبت سے کئی ڈیزائنرزاور فیشن ہاؤس اپنا کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے دوران مرد اور خواتین ماڈلز مختلف ڈیزائنرز کے نت نئے ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر جلوے بکھیرتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

4فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ تمام تر رنگینیاں بکھیرنے کے بعد 7فروری کو اختتام پذیر ہوگا۔

تازہ ترین