• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین :فاؤنٹین شو اور روشنیوں کے دلفریب منظر


چین بھر میں نئے قمری سال کا جشن زوروشور سے جاری ہے ۔

چین کے مختلف شہروں کو نہ صرف دلہن کی طرح سجایا گیا ہے بلکہ تاریخوں عمارتوں کو بھی روشنیوں سے سجایا گیا ہے۔

نئے سال کی مناسبت سے چین کے دیگر صوبوں کو نہ صرف برقی قمقموں سے سجایا گیا بلکہ شہر کی بلند وبالا عمارتوں پر تھری ڈی لائٹ پراجیکشن کے ذریعے ایسے دلچسپ نظارے ترتیب دیئے گئے ۔

اس موقع پر فاؤنٹین شو کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں روشنی اور موسیقی کی دھن پر رقص کرتے فواروں لوگوں کی توجہ کر مرکز بنے رہے۔

تازہ ترین