• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسمارٹ فونز میں خصوصی افراد کیلئے نئے ایموجیز


اسمارٹ فونز کمپنیاں جلد خصوصی افراد کے لئے نئے ایموجیز متعارف کرائیں گی۔

نئے ایموجیز انسانوں کو جسمانی صلاحیتیوں کے فرق سے بالاتر ہو کر برابری سے جذبات کے اظہار کا موقع فراہم کرنے میں معاون ثابت ہونگے۔

نئے ایموجیز میں وہیلچیئر، آلہ سماعت، مصنوعی اعزا، نابینا افراد کے لئے سفید چھڑی اور رہنمائی کرنیوالے کتے شامل ہیں۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اسمارٹ فونز کمپنیاں رواں سال کے آخر میں نئے ایموجیز متعارف کروادیں گی۔

تازہ ترین