• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


ایکشن سے بھرپور فلموں کے مداحوں کیلئے خوشخبری یہ ہے کہ ہالی ووڈ تھرلر فلم کولڈ پرسوئٹ کا فائنل ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

ہنس پیٹر مولینڈ کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی شمالی امریکی قصبے میں رہائش پذیر ایک ایسے شخص کے گرد گھوم رہی ہے جو اپنے بچے کے قتل کے بعد ڈرگ مافیا کیخلاف میدان میں آجاتا ہے۔

فلم کی کاسٹ میں لیام نیسن،لاؤرا ڈرن،ایمی روسم،ٹام بیٹ مین،جولیا جونز اور ولیم فورسیتھ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 8فروری کو سینما گھروں کی زینت بن رہی ہے۔

تازہ ترین