• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھرلرفلم ’دی پروڈیجی‘کافائنل ٹریلر جاری


ہالی ووڈ تھرلر فلم دی پروڈیجی کافائنل سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ۔

نکولس میک کارتھے کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسے بچے کے گرد گھوم رہی ہے جس کی پراسرار حرکتیں اس کی ماں کو پریشان کیے رکھتی ہیں اور اسے بچے کو نقصان پہنچنے کا خوف کھائے جاتا ہے ۔

فلم کی کاسٹ میں ٹیلر شلنگ،برٹنی ایلن،کوم فیور،پیٹر مونی،جیکسن رابرٹ ،مارتھا گرون اور مائیکل ڈیسن سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

فلم 8فروری کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

تازہ ترین