• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پیرس میں بھارتی سفارتخانے کی طرف سے رچایا گیا ڈرامہ فلاپ ہوگیا، پاکستان مخالف پروپیگنڈہ کرنے والوں کو لینے کے دینے پڑگئے۔

پاک ای یو کے چیئرمین چوہدری پرویز لوسر نے پیرس میں منعقدہ کانفرنس میں ایک سوال پر سارا پول کھول کر رکھ دیا جس کے بعد کانفرنس میں شریک مٹھی بھر لوگوں کے ہاتھ پاؤں پھول گئے۔

حالات دیکھ کر سیکورٹی پر مامور لوگ بھی چوکس ہو گئے تاہم بھارتی سفارت خانے کی طرف سے پیرس میں رچایا گیا ڈرامہ فلاپ ہو گیا۔

تازہ ترین