• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا سے وطن واپس پہنچ گئی

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقا سے وطن واپس پہنچ گئے۔

کھلاڑی غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔


واضح رہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں پاکستانی ٹیم کو تینوں فارمیٹس میں سیریز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

تازہ ترین