• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


امریکاکے شہر نیو یارک میں رنگا رنگ فیشن ویک کا آغاز ہوگیا ہے جس میں دنیا بھر سے نامور ڈیزائنرز حصہ لے رہے ہیں۔

8روز تک جاری رہنے والے اس فیشن ویک میں موسمِ خزاں اور سرما کی مناسبت سے ڈیزائنرز اپنی کلیکشن پیش کررہے ہیں۔

فیشن ویک کے پہلے روز پلس سائزماڈلز نے معروف فیشن ہاؤس کے نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔

6فروری سے شروع ہونے والا یہ ایونٹ 13فروری کو اختتام پذیر ہوجائے گا۔

تازہ ترین